حیدرآباد کی باوقار اردو یونیورسٹی عثمانیہ یونیورسٹی کی صدی تقاریب کے
سلسلہ میں ہفتہ 11مارچ کو رن کا اہتمام کیا گیا ہے جس میں توقع ہے کہ 5ہزار
سے زائد طلبہ اور اسٹاف
ارکان شرکت کریں گے۔سابق ریاست حیدرآباد کے آخری فرمان روا و جدید حیدرآباد کے اولین معمار نواب میرعثمان علی خاں بہادر نے اس یونیورسٹی کو قائم کیاتھا۔یہ ملک کی اولین اردو یونیورسٹی تھی۔